↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.
👆👆👆
Please ↪▶▶ Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates..
Today Widespread Rain With Duststrom About Weather forecast..
ناظرین۔
ملک کے بالائی شمالی اور وسطی حصوں سمیت اکثر پہاڑی علائقاجات کے مخلتف جگہ پر وقفے وقفے سے مون سون کی طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کا سلسلا جاری ہے۔
ناظرین۔
ایک بارپھر منگل سے جمع تک پاکستان والوں تیاری کرلوں۔ کیوں کے ملک بھر میں مزید مون سون کی طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب صورتحال بنے کا امکان۔
ناظرین
منگل سے جمع تک گلگت بلبستان اور کشمیر کے اکثر بالائی اور شمالی وادیوں میں مون سون اور مغربی ہوائیں داخل ہوتی رہے گی۔ جس سے مظفرآباد کوٹلی گلگت اور اسکردو سمیت پہاڑی حصوں میں وقفے وقفے کہیں تیز تو کہیں بعص مقامات موسلادار بارشیں جبکہ ندی نالوں بھی شدید لینڈسلائيڈ کا بھی صورتحال موجود رہنے کا امکان ہے۔
تاہم منگل سے جمع تک پشاور کوہاٹ مردان اور وائے سوات سمیت بالائی شمالی خیبرپختونخواہ لیکن مالاکنڈ بنوں ڈی آئی خان اور لکی مروت سمیت مغربی وسطی اور جنوبی خیبرپختونخواہ کے حصوں پر مون سون کی ہوائيں موجود جبکہ مغربی ہوائيں داخل ہونگی۔ جس کی وجہ اکثر مقامات پر کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشوں کا امکان ۔ لیکن چترال اور ہزارہ سمیت دیگر پہاڑی علائقاجات کے تمام ندی نالوں میں شدید سیلاب صورتحال رہنے کا بھی امکان ہے۔
اس دوران منگل سے جمع تک اسلام آباد لاہور راولپنڈی اور گجرنوالا سمیت بالائی شمالی پنجاب جبکہ ملتان فیصل آباد اور ڈی جی خان سمیت وسطی اور جنوبی پنجاب کے اکثر حصوں میں مون سون اور مغربی ہوائيں موجود ہونگی۔ جس سے اکثر مقامات پر کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشیں متوقع ہے۔ اور ان کے علاوہ بعص شہروں شدید موسمی صورتحال لیکن ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں شدید طغیانی کا خدشہ رہنے کا امکان ہے۔
امید ہے بلوچستان منگل سے جمع تک زوب قلات بارکھان ہرنائی اور خصدار سمیت بالائی شمالی مشرقی بلوچستان میں مون سون درمیانی ہوائيں اثرانداز ہوتی رہیگی۔۔ جس سے ان حصوں میں اکثر مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر تیزآندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو درمیانی بارشیں متوقع ہے۔
تاہم کراچی حیدرآباد اور تھرپارکر سمیت صوبائے کے اکثر ساحلی پٹی پر اور دیگر حصوں میں ہلکی بونداباندی اور اکثر سمندری ہوائوں کا راج رہیگا۔ جبکہ سکھر لاڑکانہ شھیدبینظیرآباد اور دادو سمیت بالائی اور مغربی سندھ میں اکثر گرمی اور ان کے علاوہ لوکل بادلوں کی وجہ سے چند مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
لیکن امید ہے کے جولاء آخری ہفتے سے صوبائے سندھ میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی۔
Thanks For Watching.....
#pakistanweather #metoffice #pakweather
#premonsoon2019 #monsoon2019 #pakmetweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #pakistanweatherforecast
0 Comments