Advertisement

Top 10 Basic Changes Occur During Pregnancy in hindi |Urdu II حاملہ کی باڈی میں ہونے والی تبدیلیاں

Top 10 Basic Changes Occur During Pregnancy in hindi  |Urdu II حاملہ کی  باڈی میں ہونے والی تبدیلیاں بسم اللہ الرحمن الرحیم
دوران حمل جلد کی رنگت میں تبدیلی، رگیں نمایاں ہو جانا، ایکنی پرابلم ہو جانا اور جلد کا حساس ہو جانا شامل ہے
جسم میں ہونے والی ہامونل تبدیلیاں بلڈ فلو اور مدافعتی نظام کی تبدیلی سکن کلر کو متاثر کرتی ہے یہ زیادہ تر مسائل زچگی سے پہلے تک ہی ہوتے ہیں لیکن ڈلیور ی کے بعد ختم ہو جاتے ہیں لیکن کچھ مسائل ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔
عام جلدی مسائل زچہ بچہ دونوں کے لئے نقصان دہ نہیں ہوتے۔
پاؤں پر سوجن یا باڈی پر چھالے پڑ جانے کی صورت میں ڈاکٹر سے کنسلٹ ضرور کریں
اگر سکن پر خارش یا ریشز دو تین دن سے زیادہ رہے تو معالج سے مشورہ ضرور کریں ہو سکتا ہے۔ یہ مسائل حمل کی وجہ سے نہ ہو کسی اور بیماری کی ابتدائی علامات ہوں۔
جلد کے مختلف پارٹس کا کلر تبدیل ہونا حمل کی ابتدائی علامت ہے۔ پیٹ اور بریسٹ کا کلر گہرا ہو جاتا ہے۔ گردن اور رخساروں کی رنگت تبدیل ہو جاتی ہے یہ ملازما کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ملازما اُس وقت جلد پر ظاہر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جب جلد میلانین کی مقدار زیادہ بنانے لگتی ہے۔ یہ ایک ہارمون ہے جو جلد کو سن ریز سے پروٹیکشن دیتا ہے۔ دھوپ میں نکلنے سے avoid کریں۔ اگر پھر بھی نکلنا ہو تو کوئی معیار ی سن پروٹیکشن کریم ضرور لگائیں۔چھائیاں وغیرہ بھی نمودار ہونے لگتی ہیں پہلے سے موجود چھائیاں ڈارک ہو جاتی ہیں َ۔
ناف کی نچلی طرف پیٹ پر پتلی لکیریں نمودار ہو جاتی ہیں َ جو حمل کے سولہ سے اٹھارہ ہفتوں کے بعد پیٹ پر نمودار ہونے لگتی ہیں۔پیٹ پر موجود یہ لکیریں معدے کے پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ جس سے پیٹ میں بچے کے لئے گنجائش بنتی ہے۔ لیکن یہ لکیریں سب حاملہ عورتوں کے پیٹ پر نمودار نہیں ہوتی۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیٹ میں موجود بچے کے وزن میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ جس سے بریسٹ، پیٹ اور رانوں پر اسٹریچ مارکس نمودار ہو جا تے ہیں جیسے جیسے بچے کی بڑھوتری ہوتی ہے۔ یہ مارکس گہرے ہوتے چلے جاتے ہیں اِن کو مزید گہرا ہونے سے بچانے کے لئے کوئی بھاری وزن نہ اُٹھائیں اِن کے لئے میڈیسن کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ڈلیوری کے چند ماں تک آہستہ آہستہ ختم ہو جاتے ہیں َ
بلڈشریانوں میں خون کا دباؤ بڑھ جانے سے نسوں پر پریشر بڑھ جاتا ہے۔ جس سے نسیں نمودار ہونے لگتی ہیں۔ڈلیوری کے چند ہفتوں بعد یہ نسیں مدھم ہو جاتی ہیں َ ایسی کنڈیشن میں خود کو زیادہ سردی اور گرمی سے بچائیں۔
کچھ عورتوں کے چہرے کی جلدبرائٹ ہو جاتی ہے چہرہ پھول جاتا ہے۔ گالوں پر گلابی کلر کی سرخی سی محسوس ہوتی ہے۔ ایسے میں زیادہ سے زیادہ پانی پینا زچہ بچہ دونوں کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔
بلڈ سیل میں اضافہ اور باڈی میں کھچاؤ جلد کو حساس بناتا ہے۔ وہ سکن پراڈکٹ جو آپ برسوں سے یوز کر رہے ہوتے ہیں جلد انفیکشن کا سبب بنتے ہیں۔ ایسی صورت میں ڈیٹول، وائٹ لکس یا Dove سوپ یوز کریں۔ ساتھ ساتھ ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ ڈائریکٹ سن ریز سے بچیں خارش بڑھ جانے اور کچھ روز تک مسلسل سے رہنے پر ڈاکٹر سے رجوع ضرور کریں
Plz subscribe my channel and also click on bell button for more like and funny vedio. thanks for watching
DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
All the images in use this vedio are only for explainer and Educational purposes
"Fair Use" guidelines: www.copyright.gov/fls/fl102.html
Film Footage courtesy of Pixabay.com, Used by Permission as a free use. Image(s) used under free license from pixabay.com.
rashes during pregnancy
what to expect during pregnancy
body changes during pregnancy
necessity information for pregnant women

which changes occur in body during pregnancy,changes during pregnancy,guide book about pregnancy,pregnancy guide book in hindi / urdu,pregnancy guide book in detail,pregnancy week by week guides,How a baby develops during pregnancy,pregnancy mein hone wali tabdiliyan,pregnant women guide (necessary),signs show in pregnancy,what is change in body during pregnancy,swollen during pregnancy,pimples during prenancy,freckles during pregnancy days,

Post a Comment

0 Comments